Chitral Times

Jun 30, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال کے نئے ڈپٹی کمشنراور ڈی پی او نے چارچ سنبھال لیا

Posted on
شیئر کریں:

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز)نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر چترال اورڈی پی او نے چارچ سنبھال کر کام شروع کردیا ہے . ڈپٹی کمشنر خورشید عالم اس سے پہلے صوابی میں‌تعینات تھے.

 

دریں‌اثنا کیپٹن(ر) محمد فرقان بلال نئے ڈی۔پی۔او چترال نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔ دفتر آمد پر ایڈیشنل ایس پی نور جمال اور چترال پولیس کے دیگر آفسران و دفتری عملے نے ڈی۔پی۔او  کا پرتپاک استقبال کیا۔ چترال پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ جس کے بعد ڈی۔پی۔او  نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور دعا کیے۔اس موقع پر ڈی پی او صاحب نے پولیس آفسران کے ساتھ تعارفی میٹنگ بھی منعقد کیا۔

dpo chitral furqan 3 dpo chitral furqan 4 dpo chitral furqan 5 dpo chitral furqan 1


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
11353