Chitral Times

Jul 1, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کے زیرانتظام جنجریت کوہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Posted on
شیئر کریں:

چترال (چترال ٹآئمزرپورٹ)‌ پاک آرمی اور چترال سکاؤٹس کے زیر اہتمام تحصیل دروش کے پسماندہ گاؤں جنجریت کوہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا-فری میڈیکل کیمپ میں چترال سکاؤٹس کے میل اور فیمل ڈاکٹرز نے مریضوں کا معائنہ کیا اور مریضوں کو پاک آرمی اور چترال سکاؤٹس کی طرف سے فری ادویات بھی دیے گیے-کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین نے فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا اور علاقے کے عمائدین سے بھی ملاقات کی-عمائدین نے علاقے کو درپیش مسائل سے ان کو اگاہ کیا-انہوں نے علاقے کے مسائل حل کرنے کیلیے متعلقہ اداروں سے رابطہ کرنے کی یقین دہانی کرائی, اور انہوں نے علاقے کے مستحق اور غریب گھرانوں میں راشن پیکیج بھی تقسیم کیں-جنجریت کوہ کے عوام کے ساتھ اس دلی ہمدردی پر علاقے کے عوام نے پاک آرمی اور چترال سکاؤٹس کا شکریہ ادا کیا-

Chitral scouts free medical camp drosh 23

Chitral scouts free medical camp drosh 1

Chitral scouts free medical camp drosh 5

Chitral scouts free medical camp drosh 11

Chitral scouts free medical camp drosh 12

Chitral scouts free medical camp drosh 13

Chitral scouts free medical camp drosh 14

Chitral scouts free medical camp drosh 15

Chitral scouts free medical camp drosh 16

Chitral scouts free medical camp drosh 17
Chitral scouts free medical camp drosh 19

Chitral scouts free medical camp drosh 22

Chitral scouts free medical camp drosh 2

Chitral scouts free medical camp drosh 6

Chitral scouts free medical camp drosh 7


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
14711