Chitral Times

Jun 30, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

موڑکہو، انتقال پر ملال ، معروف شخصیت شیر حبیب انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

وریجون ( جمشید احمد)موڑکھو وریجون کے معروف سماجی شخصیت شیر حبیب المعروف دوکانچی لال انتقال کر گے ۔ ان کی عمر90سال تھی ۔ وہ ہیڈ ماسٹر محمدحبیب کے والد بزرگوار تھے ۔ ان کی نماز جنازہ بعد آز نماز جمعہ وریجون سنگالندور میں آدا کی جاے گی ۔ مرحوم ایک خوش اخلاق اور ہردلغززشخصیت کے مالک تھے ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
21787