Chitral Times

Jul 3, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

مساجد اور دوسرے عبادت گاہوں کو الیکشن مہم کیلے استعمال کرنے پر پابندی عائد

شیئر کریں:

مساجد اور دوسرے عبادت گاہوں کو الیکشن مہم کیلے استعمال کرنے پر پابندی عائد

چترال ( نمایندہ چترال ٹایمز ) الیکشن ایکٹ کے تحت مساجد اور دوسرے عبادت گاہوں کو الیکشن مہم کے لئے استعمال کرنے پر پابندی عائد کی گئی۔ الیکشن کمیشن کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لویر چترال کے دفتر سے پیر کے روز جاری شدہ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ مساجد کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا جرم ہے جس کی سزا تین سال قید یا ایک لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں بیک وقت دی جاسکتی ہیں۔

public notice election commission

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
58913