Chitral Times

Jun 30, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

لینڈ ریونیو ایکٹ کے تحت اپر چترال کو ضلع کی باقاعدہ حیثیت دیدی گئی ، بونی ضلعی ہیڈ کوارٹرقرار

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمز رپورٹ ) لینڈ ریونیو ایکٹ 1967کی شق 5 اور 6 کے تحت اختیارات کو برائے کار لاتے ہوئے حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طورپرً اپرچترالً کو ضلع کی حیثیت دینے کا اعلان کرتے ہوئےً بونیً کو مذکورہ ضلع کا ضلعی ہیڈکوارٹر قرار دیدیا ہے۔اس امر کا اعلان ریونیو اینڈ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا جانب سے چترال ٹائمزڈاٹ کام کو جاری ایک اعلامیے میں کیا گیا۔
chitral map


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
16098