Chitral Times

Jun 30, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

لائیو اسٹاک ڈیپارٹ اوربی ایل ایس او کے زیر اہتمام ہنرمند خواتین میں‌مرغیان تقسیم کرنیکا فیصلہ

Posted on
شیئر کریں:

بونی (چترال ٹائمز رپوٹ ) بیار لوکل سپورٹ ارگنائزیشن (BLSO) افس میں لائیواسٹاک ایکسٹنشن کے ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کے ساتھ میٹنگ منعقد ہوئی ۔جس میں مشترکہ طور پر کام کرنے اور ہنرمند خواتین میں رعایتی قیمتوں پر مرغیان دینے کے بارے میں گفتگو کی گئیں او فیصلہ کیا گیا کہ BLSO ہنرمند خواتین کی نشاندہی اور ٹرینگ کے لئے شراکاء کا انتخاب تنظیم کے ذریعے کرے گی جبکہ لائیو اسٹاک ایکسٹنشن ٹرینگ کے ساتھ ٹرینگ میٹریل بھی فراہم کرے گی ۔اس سلسلے میں باقاعدہ طور پر عنقریب ایک MoU سائن کیا جائے گا ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
19769