Chitral Times

Jun 30, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

صوبہ خیبر پختونخوا میں شوٹنگ سیزن اختتام پذیر ، شکار پر پابندی عائد

Posted on
شیئر کریں:

پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ ) محکمہ جنگلی حیات صوبہ خیبر پختونخوا پشاور نے تمام شکاری حضرات کو مطلع کیا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں سی سی چکور اور تیتروں کے شکار برائے سال 2017-18 مورخہ 04-02-2018 کو اختتام پزیر ہوگا۔ لہٰذا مذکورہ تاریخ کے بعد کالے تیتر، بھورا تیتر، سی سی اور چکورکے شکار پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ اس لئے تمام شکاری حضرات سے التماس ہے کہ اس کی پابندی کریں۔ خلاف ورزی کی صورت میں قید اور جرمانہ کی سزا دی جائیگی۔

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
5988