Chitral Times

Jul 3, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ریسکیو 1122کے زیر اہتمام چترال کے مختلف مقامات پرجراثم کش اسپرے کا سلسلہ جاری

شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمزرپورٹ ) ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد کے احکامات کی روشنی میں ریسکیو 1122 چترال ایمرجنسی آفیسر ظفرالدین کی نگرانی میں موجودہ Covid-19 کے خلاف فرسٹ لائن رسپانڈر ہونے ساتھ ساتھ عوام کو اس کے خطرات سے محفوظ رکھنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر DHQ ہسپتال چترال، مختلف قرنطینہ سنٹرز اور ریسکیو 1122 کے ایمبولینسز کے اندر جراثیم کش اسپرے جاری ہے.
ریسکیو 1122چترال کی طرف سے عوام سے گذارش ہے
” گھر میں رہیں محفوظ رہیں”
ہم آپ کے لئے ڈیوٹی پر ہیں

rescue 1122 spray chitral3 1
rescue 1122 spray chitral2 1

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
34575