Chitral Times

Jun 30, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

دنین، انتقال پرملال، دینار ولی خان کراچی میں انتقال کرگئے ، دنین میں سپر دخاک

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) ایکسپورٹ پروسسنگ زون کراچی کے ڈپٹی منیجر دینار ولی خان کو ہفتے کے روز ان کے آبائی گاؤں گژاندہ دنین میں سپرد خاک کیا گیا جوکہ دو دن پہلے طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے تھے۔ وہ گزشتہ 38سالوں سے اس ادارے کے ساتھ وابستہ اور کراچی میں مقیم تھے۔ وہ خلائی تحقیقی ادارہ سپارکو کے سمیع اللہ خان ، اسداللہ خان اور وسیم اللہ خان کے والد اور پی ایس او کے ریٹائرڈ اہلکار محمد رحیم خان کے بھائی تھے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
15562