Chitral Times

Jun 21, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

بلدیاتی انتخابات ؛ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر  صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو تیس ہزار روپے کا جرمانہ

Posted on
شیئر کریں:

بلدیاتی انتخابات ؛ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر  صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو تیس ہزار روپے کا جرمانہ

پشاور (چترال ٹایمز رپورٹ) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر محنت و انسانی حقوق شوکت یوسفزئی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر گزشتہ روز طلب کیا تھا جس پرصوبائی وزیر کی جانب سے انکے وکیل حاضر ہوئے،ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر شانگلہ محمد ظاہر خان نے انکی وضاحت کو غیر تسلی بخش قرار دیکر انکو 30 ہزار روپے جرمانہ کیااور ہدایت جاری کی کہ جرمانہ کل قومی خزانہ میں جمع کر کے چالان پیش کیا جائے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں
59512