Chitral Times

Jul 2, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

بارشوں‌کا سلسلہ جاری،تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو ہائی الرٹ جاری ، روڈزکھول دئےگئے

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) ڈی۔پی۔او چترال کپٹن )(R) محمد فرقان بلال نے تمام تھانہ جات کے SHOs اور SDPOs کو کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ جہاں کہیں بھی قدرتی آفات ، سیلاب یا Landsliding آنے پر فوری اقدامات کرنے اور عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے ہمہ تن تیار رہنے کے احکامات جاری کئے۔ حالیہ بارشوں کے نتیجے میں چترال کے مختلف مقامات پر روڈ بلاک ہوئے پولیس جوانوں کی کوششوں سے روڈز کو عارضی طور پر ٹریفک کیلئے کھولا گیا۔

دریں اثنا چترال پشاورروڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا . جو گزشتہ رات شدید بارشوں‌کو وجہ سے مختلف مقامات پر بند تھی . پشاوراور دوسرے مقامات سے رات کو نکلی ہوئی مسافر گاڑیاں‌دن تقریبا گیارہ بجے چترال شہر پہنچ گئے ہیں.
Chitral roads conditions after heavy rain 1

Chitral roads conditions after heavy rain 2

Chitral roads conditions after heavy rain 3

chitral heavy rain and roads damages 1

chitral heavy rain and roads damages 2

chitral heavy rain and roads damages 4

chitral heavy rain and roads damages 5


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged ,
21152