Chitral Times

Jun 30, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ایف سی پی ایس اینڈ کالج کے طالب علم اویس علی شاہ کا اعزاز

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز)ایف سی پی ایس اینڈ کالج چترال کے طالب علم اویس علی شاہ نے زونل انٹر سکول پوسٹر میکنگ کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی. پوسٹر میکنگ کا تھیم “کشمیر جل رہا ہے” تھا. کامیاب طلباء آنے والے دنوں میں سوات میں ڈیویژنل سطح کے مقابلوں میں بھی شرکت کریں گے.


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
28488