Chitral Times

Jun 26, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انٹرنیشنل چیمپئن اتھیلیٹ محمد سیاربیگ کا مستوج پہنچنے پرپرتباک استقبال

Posted on
شیئر کریں:

مستوج (نمائندہ چترال ٹائمز) پرکوسپ مستوج سے تعلق رکھنے والا بین الاقوامی چیمپئن اتھیلیٹ محمد سیاربیگ کا مستوج پہنچنے پر پرتباک استقبال کیا گیا، مستوج بازار میں‌ان پرپھولوں‌کے پتے نچھاور کئے گئے ، اس سے قبل بونی پہنچنے پر بھی گرم جوشی سے استقبال ہوا.
.
یادرہے کہ محمد سیاربیگ پاک آرمی کی طرف سے خنجراب گلگت بلتستان میں‌انٹرنیشنل میراتھن ریس میں حصہ لیاتھا. اورپچاس کلومیٹر کی ریس میں پہلی پوزیشن لیکر ملک و قوم کا نام روشن کیا. اس بین الاقوامی سطح کے ایونٹ جیتنے کے بعد وہ پہلی مرتبہ اپنے آبائی گاوں آرہے تھے. راستے میں مختلف مقامات پر لوگوں‌نے ان کی گاڑی پر مٹھائی اورپھولوں‌ کی پتیاں نچھاورکرتے رہے . اورانھیں‌ایک گاڑیوں‌کی لمبی قطاراورجلوس کی شکل میں آبائی گاوں‌پرکوسپ مستوج پہنچایا گیا. جہاں‌دن بھر مبارکباددینے والوں‌کا تانتاباندھا رہا …

pak army internationla atheletes siyar baig reception in mastuj

international athaletes m siar baig warm welcome by loacals 5

international athaletes m siar baig warm welcome by loacals 3
international atheleats siyar baig reached chitral 1

international atheleats siyar baig reached chitral 2

 

international athaletes m siar baig warm welcome by loacals 1

 


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
26876