Chitral Times

Jun 25, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، ڈی ایچ کیوہسپتال چترال کے لیڈی ڈاکٹرسلطانہ انتقال کرگئیں

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) چترال کی ہونہاربیٹی ڈاکٹرسلطانہ طویل علالت کے بعد آج کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کرگئی ہیں‌. وہ گزشتہ کئی مہینوں‌سے زیرعلاج تھیں. انھیں کراچی سے چترال پہنچاکر آبائی قبرستان زرگراندہ چترال میں سپرد خاک کردیا جائیگا. وہ ڈی ایچ کیوہسپتال چترال ( گائنی اینڈ چائلڈ یونٹ جنگ بازار) میں سینئرمیڈیکل آفیسرتعینات تھے. اورگزشتہ دوعشروں سے چترال میں خدمات انجام دے رہی تھی.


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
26774