Chitral Times

Jun 30, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، سید ناصر شاہ آف ریچ تورکہو کی اہلیہ انتقال کرگئیں

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) ریچ تورکہو کے رہائشی سید ناصر شاہ فنانس آفیسر ایل ایس اوز اے کے آر ایس پی چترال کی اہلیہ گزشتہ دن ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں انتقال کرگئیں ۔ وہ گزشتہ کافی عرصے سے کینسر کی بیماری میں مبتلا تھیں۔ وہ کروئے گولوغ آوی کے معروف شخصیت صوبیدار مومن علی شاہ کی بیٹی تھی۔ انھیں انکی وصیت کے مطابق کروئے گولوغ آوی میں گزشتہ دن سپرد خاک کردیا گیا۔لواحقین میں ایک چار سالہ بیٹا بھی شامل ہے ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
19228