Chitral Times

Jun 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، سابق ڈی ای او گل مراد حسرت انتقال کرگئے

شیئر کریں:

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) کھوارزبان کے صاحب طرزادیب ،افسانہ نگار، اورممتازماہرتعلیم سابق ڈی ای او ایجوکیشن گل مرادحسرت پشاور میں انتقال کرگئے ہیں۔ وہ گزشتہ چند دنوں سے کورونا کی مہلک بیماری میں مبتلا ہوکر پشاورہسپتال میں داخل تھے ۔ انھیں کل مورخہ ۲۶اکتوبر بروز منگل پرکوسپ مستوج پہنچاکر آبائی قبرستان میں سپردخاک کیاجائیگا۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
54047