Chitral Times

ہیڈماسٹرعبدالرحمت ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرڈسٹرکٹ لوئیرچترال تعینات

Posted on

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) محکمہ تعلیم چترال اورکھیلوں‌کے حوالے سےمعروف شخصیت ہیڈ ماسٹر عبدالرحمت کو ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرچترال تعینات کردیا گیا ہے . محکمہ سپورٹس، ٹورزم ،آرکیالوجی، میوزیم اینڈ یوتھ آفئیرز خیبرپختونخوا کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق عبد الرحمت کومحکمہ ایجوکیشن کی سفارشات پرابتدائی طور پرتین سال کیلئے ڈپوٹیشن پرڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرلوئرچترال تعینات کردیا گیاہے . وہ اس سے پہلے بحثیت پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول بروز چترال میں تعینات تھے.
abdur rehmat

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
29064