Chitral Times

پی ایم ایس آفیسرعبد الاکرم محکمہ ایجوکیشن میں ڈپٹی سیکٹریٹری تعینات

پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ )‌چترال کے پی ایم ایس آفیسر سابق اسسٹنٹ کمشنر چترال عبد الاکرم محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا پشاور میں‌ڈپٹی سیکریٹری تعینات کردئے گئے ہیں‌. وہ اس سے پہلے بحیثیت اسسٹنٹ ٹو کمشنر ملاکنڈ سوات میں‌تعینات تھے. چترال کے اس ہونہار فرزند کا تعلق پرواک مستوج سے ہے .

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
14242