Chitral Times

دروش ؛ صہیب احمد کا اعزاز، پاک نیوی میں بطور کمیشنڈ آفیسر شامل ہوگیا

کراچی ( چترال ٹائمز رپورٹ ) پاکستان نیول اکیڈمی میں پاکستان نیوی کے آفسران کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان نیوی کے اس پاسنگ آؤٹ پریڈ کی خاص بات چترال دروش لاوی سے تعلق رکھنے والے نوجوان سب لیفٹیننٹ صہیب احمد ولد انسپکٹر اقبال الدین جنہوں نے پاکستان نیول اکیڈیمی سے ابتدائی تربیت کی تکمیل کے بعد پپاکستان نیوی میں بطور سب لیفٹیننٹ کمیشن حاصل کرلیا۔

sohaib ahmad pak navey from drosh chitral
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged , ,
49626