Chitral Times

وریجون موڑکھو میں تنظیم اساتذہ پاکستان اپر چترال کے زیر اہتمام رحمت اللعلمین کانفرنس کا انعقاد

Posted on

وریجون موڑکھو میں تنظیم اساتذہ پاکستان اپر چترال کے زیر اہتمام رحمت اللعلمین کانفرنس کا انعقاد

اپرچترال(جمشیداحمد)تنظیم اساتذہ پاکستان اپر چترال کے زیر اہتمام وریجون موڑکھو میں رحمت اللعلمین کانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت صدر تنظیم اساتزہ اپر چترال استاد نورالہادی نے کی جبکہ مہماں خصوصی اے ایس ڈی او اپر چترال ہارون الرشید تھے۔ رحمت اللعلمین منعقدہ کانفرس میں اپر چترال کے مختلف علاقوں سے اساتزہ کرام نے شرکت کی کانفرنس کا باقاعدہ اعاز مولانا عثمان کی درس قران سے کیا گیا۔ درس قران کے بعد نائب صدر تنظیم اساتزہ اپر چترال نورشاہدیں نے تنظیم اساتزہ کے اعراض و مقاصد پر روشنی ڈالی اس کے بعد استاز تاج محمد شغبہ امداد طلباء کے بارے میں حاضریں کو اگاہ کیا دیگر مقرریں میں سیف اللہ صدر اپٹا اپر چترال ,فضل الرحمن صدر تنظیم اساتزہ تورکھو اور ڈاکٹر کفایت اللہ نے خطاب کیا اخر میں یہ کانفرس مہمان خصوصی اور صدر محفل کی خطاب کے بعد اختتام پزیر ہوئی۔نظامت کی فرائیض استاد جمیل احمد نے انجام دی۔

 

 

chitraltimes ata warijun rahmatulliaalamin confrence 2 chitraltimes ata warijun rahmatulliaalamin confrence 3 chitraltimes ata warijun rahmatulliaalamin confrence 4 chitraltimes ata warijun rahmatulliaalamin confrence 5 chitraltimes ata warijun rahmatulliaalamin confrence 6 chitraltimes ata warijun rahmatulliaalamin confrence 8 chitraltimes ata warijun rahmatulliaalamin confrence 1

 

 

 

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
94252