Chitral Times

نورمحمد کا اعزاز، آغاخان یونیورسٹی سے ماسٹران ایجوکیشن کی ڈگری حاصل کی

Posted on

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) نورمحمد ولد شیر محمد ساکن گزین یارخون نے آغآخان یونیورسٹی کراچی سے ماسٹر ان ایجوکیشن کی ڈگری حاصل کی . گزشتہ دن منعقدہ کنوکیشن میں‌انھیں‌ ایم ایڈ کی ڈگری سے نوازا گیا . نورمحمد آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول کوراغ میں 2007سے میتھیمیٹکس پڑھارہے ہیں‌. انکی ریسرچ کا موضوع “Developing students’تھا. انھوں نے اپنی کامیابی کواللہ تعالیٰ‌کی مہربانی ، فیملی کی دعاوں، آغاخان یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ کراچی کے اساتذہ ، جنرل منیجر اے کے ای ایس چترال ، پرنسپل و سٹاف آغاخان سکول کوراغ کی بہترین رہنمائی اور اپنی محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے .
noor muhammad akesp2

Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
16410