Chitral Times

اظہار تشکر۔۔۔۔۔۔۔ پسماندگان آصف جاہ ایون چترال

ہم پسماندگان آصف جاہ مرحوم اُن تمام حضرات کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے مرحوم قبلہ گاہ کے انتقال پر ہمارے غریب خانے ایون تشریف لائے یا بذریعہ ٹیلیفون سوشل میڈیا تعزیت کی۔ ہم ان تمام دوست، احباب،عزیز و اقارب کا چترال کے موقر برقی اخبار چترال ٹائمزڈاٹ کام کی وساطت سے شکریہ اداکرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین

منجانب:

پسماندگان آصف جاہ مرحوم
وجیہ الدین
ذیشان آصف
شعبان آصف
آصف رضاء

Posted in تازہ ترین, خطوطTagged
37140