- پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی، عمران خان
- وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ
- سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: نیشنل بینک کے 11 ہزار ملازمین کو پنشن ادائیگی کا فیصلہ برقرار
- آنے والے بورڈ امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے۔ وزیر تعلیم فیصل خان
- عوام رشوت مانگنے والے افسر کا سر پھاڑدیں: علی امین گنڈا پورکی انوکھی تجویز
- پی ٹی آئی کے سینیٹ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد، کاغذات مسترد کرنا افسوسناک ہے، مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف
- یونیورسٹی آف چترال کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرظاہرشاہ کا تین سالہ ٹینورمکمل، ان کے اعزاز میں الوداعی افطار پارٹی
- نوروز کے بارے میں اسلام کی نظر اور اس کی حقیقت،ایک تحقیقاتی مطا لعہ : تحریر:علی یارخان چترالی
- کیا پولیس کی واپسی مشکل ہے؟ – میری بات:روہیل اکبر
- بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- انسداد انتہا پسندی؛ پولیس نے 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروا دیے
- صوبائی حکومت نے رمضان کے مہینے میں صوبے کے ساڑھے آٹھ لاکھ مستحق خاندانوں کو رمضان ریلیف پیکج دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیِ خیبرپختونخوا
- وزیراعلیِ خیبرپختونخوا کا صوبے میں آورہ کتوں کو غیر انسانی طریقے سے مارے جانے کے عمل کا نوٹس لیتے ہوئے بلدیہ کے اداروں کی طرف سے آوارہ کتوں کو مارنے کی موجودہ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ
- چترال بازار میں عارضی تجاوزات نے پنجے گاڑھ لئے، ریڑھی بانوں کی مستقل تجاوزات کے باعث بازار سکڑ گئے، ڈپٹی کمشنر کا نوٹس، متعدد افراد کو جرمانہ اور وارننگ، ریڑی بانوں کو فوری ہٹانے کا مطالبہ۔عوامی حلقے
- چترال لوئیر پولیس کی کاروائی، 25 کمسن موٹر سائیکل چلانے والے اور 96 سے زائد بغیر ہلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو چالان کیا گیا
- خیبر پختونخوا اکنامک زونز ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی کے حوالے سے معاون خصوصی عبدالکریم کے زیرصدارت اجلاس، چترال اکنامک زون کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے مقامی چھوٹے پن بجلی گھروں کے اداروں سے رجوع کرنے کی ہدایت
- سیاحتی سیزن کے آغاز پر اتھارٹیز کے تحت تمام پرفضا مقامات میں سیاحوں کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اضافی سہولیات کی فراہمی بالخصوص مناسب جگہوں پر بہترین واش رومز کے انتظامات کریں۔ مشیرسیاحت
- خوشحالی سے بدنامی تک – میری بات:روہیل اکبر
- دادبیداد ۔ فلسطین کی جنگ کے اثرات ۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- کابینہ ڈویڑن نے کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا، فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی عائد کر دی گئی
- افغانوں کی ملک بدری کیلئے آپریشن فیز 2شروع کرنے کا حکم
- صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت اب تک 30 لاکھ سے زائد لوگوں کا علاج ہوچکا ہے جس پر 76 ارب سے زائد کی رقم خرچ ہوچکی ہے۔ وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کی زیر صدارت صحت کارڈ پلس کا جائزہ اجلاس میں بریفنگ
- صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے ون اپر چترال کی انتخابی نتائج پر ایک نظر – تحریر: ظہیر الدین
- اپر چترال میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی ثریا بی بی کے زیر صدارت اجلاس
- چترال کے دو سپوت ایس ایس پی محمد خالد ڈی پی او ہنگو اورایس ایس پی عمران خان ڈی پی او شانگلہ تعینات
- نئے تعلیمی سال کے آغاز تک تمام سکولوں میں طلباؤطالبات کو درسی کتابوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے- وزیرتعلیم فیصل خان ترکئی
- روزہ کے سماجی فوائد – پروفیسرعبدالشکورشاہ
- مقامی مدرسہ کی 22بچیاں اچانک طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال داخل، ابتدائی طبی امداد کے بعد طالبات کو ہسپتال سے فارغ کردیا گیا، ڈی پی او نے طالبات کی عیادت کی اوردیکھ بھال پر اطمینان کااظہارکیا
- اظہار تشکر! – اہالیان شوگرام و لواحقین سابق سفیر پاکستان محمد اسلم خان مرحوم
- مہنگی بجلی قومی پیداوار میں 0.29 فیصد کمی کا سبب، نیپرا – آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت نان فائلرز پر پراپرٹی ٹیکس بڑھانے پر رضامند
- پانچ سالوں کے دوران جماعت اسلامی کی پالیسی کے خلاف پارلیمان میں کوئی کام نہیں کیا۔ عبدالاکبرچترالی، پاکستان آزاد ہے نہ ہی پارلیمنٹ، عوام اور ان کے نمائندے اپنے فیصلے خود نہیں کر سکتے۔ سینٹرمشتاق
- شاہی مسجد چترال سمیت دیگرمساجد کو محکمہ اوقات کی طرف سے اپنی تحویل میں لینے کے خلاف سیاسی جماعتیں اورسول سوسائٹی سراپا احتجاج، شاہی مسجد کی کمرشل اراضی کو پشاور میں نیلامی کو منسوخ کرنیکا مطالبہ
- سابق پاکستانی سفیر محمد اسلم خان آبائی گاوں شوگرام اپرچترال میں سپرد خاک
- سستی ترین ڈیجیٹل سکریننگ ٹیکنالوجی کی مدد سے عوام کوعلاج معالجہ کی سہولیات فراہمی قابل فخر اقدام ھے, گورنر حاجی غلام علی
- وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر اپر چترال کے 17 متاثرین میں این ڈی ایم اے کی طرف سے امدادی چیک تقسیم کیے گئے