469ڈاکٹروں کوگریڈ18میں ترقی دیدی گئی
پشاور ( چترال ٹائمزرپورٹ ) صوبائی حکومت نے جنرل کیڈر کے 469ڈاکٹروں کو گریڈ 17سے 18میں ترقی دی ہے۔محکمہ صحت کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی سیلیکشن بورڈ کے سفارشات کی روشنی میں جنرل کیڈر کے 469میڈیکل آفسروں کو مستقبل بنیادوں پر گریڈ 18میں ترقی دیدی گئی ہے ۔ جن کی تفصیل ذیل ہے۔