12 ربیع الاؤل 1445 ھ کے موقع پر بروز جمعہ 29 ستمبر 2023 کو عام تعطیل ہوگی
12 ربیع الاؤل 1445 ھ کے موقع پر بروز جمعہ 29 ستمبر 2023 کو عام تعطیل ہوگی
پشاور (چترال ٹائمزرپورٹ) حکومت خیبر پختونخوا نے اعلان کیا ہے کہ 12 ربیع الاؤل 1445 ھ کے موقع پر بروز جمعہ 29 ستمبر 2023 کو عام تعطیل ہوگی۔ اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے کیاگیا۔