Chitral Times

Sep 22, 2023

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال لویر کے کجو گاوں میں ماں بیٹا دریائے چترال میں ڈوب گئے، ماں کی لاش برآمد، بچے کی تلاش جاری 

Posted on
شیئر کریں:

چترال لویر کے کجو گاوں میں ماں بیٹا دریائے چترال میں ڈوب گئے، ماں کی لاش برآمد، بچے کی تلاش جاری

چترال (نمائندہ چترال ٹایمز) جمعہ کے روز کوجو کے مقام پر دریا کے کنارے پھسل جانے کی وجہ سے ماں اور ان کا کمسن بیٹا دریامیں گرکر ڈوب گئے۔ اندھیرا چھانے کی وجہ سے گاؤں والے اور ریسکیو 1122کے غوطہ خور ماں بیٹے کی لاشوں کی تلاش کاکام شروع نہ کرسکے جبکہ ہفتے کے دن ایون کے قریب شیڑی کے مقام پر ماں کی لاش کو دریا سے برامد کرکے ورثا کے حوالے کردیا جبکہ بیٹے کی ڈیڈ باڈی کی تلاش جاری ہے۔ ڈوبنے والے بچہ اکراش ولد محمد ندیم کی عمر چار سال بتائی جاتی ہے۔

chitraltimes kuju woman and child drown river chitral chitraltimes deadbody recovered from river


شیئر کریں: