
حاجی محمد ظفر کی طرف سے یونیورسٹی آف چترال کی طالبہ کو اسکالرشپ کا اجراء
حاجی محمد ظفر کی طرف سے یونیورسٹی آف چترال کی طالبہ کو اسکالرشپ کا اجراء
چترال ( چترال ٹایمزرپورٹ ) دوبئی میں مقیم چترال کے معروف سماجی شخصیت حاجی محمد ظفر کی طرف سے یونیورسٹی آف چترال میں زیر تعلیم طالبہ کو سمٹر فیس کی مد میں اسکالرشپ کی ادائیگی بدست وائس چانلسر پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ کی گئی۔
اس موقع میں وائس چانسلر نے حاجی ظفر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے چترال کے دیگر مخیر حضرات سے بھی اس توقع کا اظہار کیا کہ وہ بھی ضرورت مند طلباء و طالبات کا احساس کرتے ہوئے اسی طرح مدد کریں گے۔