
انتقال پُرملال، چترال کی معروف شخصیت سید غفار انتقال کرگئے، آبائی گاوں سنگور میں سپرد خاک
انتقال پُرملال، چترال کی معروف شخصیت سید غفار انتقال کرگئے، آبائی گاوں سنگور میں سپرد خاک
چترال (چترال ٹائمز رپورٹ)چترال کی معروف شخصیت استاد الاساتذہ، سید غفار سکنہ سنگور لوٹدہ انتقال کر گئے ہیں، آپ کچھ عرصے سے علیل تھے، انکی نمازِ جنازہ بدھ کے روزسنگور لوٹ دہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال محمد علی سمیت اعلیٰ سرکاری افسران و دیگر نے شرکت کی۔
وہ رشید الغفور ڈی سی افس چترال، عبد الغفور، لیفٹنٹ کرنل ساجد الغفور، غفور احمد کے والد محترم تھے۔ دیگر سوگوار وں میں حضرت حسین (ریٹائیرڈ ہیڈ ماسٹر)، ڈاکٹر کلیم اللہ جان (حال امریکہ)، وقار عظیم (ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفس)، کیپٹن ندیم ودیگر شامل ہیں۔