Chitral Times

Dec 8, 2023

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے عقیدت اور احترام سے مناٸی گٸی

Posted on
شیئر کریں:

چترال میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے عقیدت اور احترام سے مناٸی گٸی

چترال (نمایند ہ چترال ٹایمز) ملک کے دوسرے حصوں کی طرح آج چترال شہر سمیت لویر اور اپر چترال میں بھی عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے,عقیدت و اخترام سے مناٸی گٸی ۔ چترال شہر، دروش، گرم چشمہ ، آیون، بونی ، مستوج، وریجون ، شاگرام ودیگرمقامات پر عید کے پررونق اور روح پرور اجتماعات ہوۓ۔ ان اجتماعات میں ملک کی سلامتی اور امت مسلمہ کیلیے دعاٸیں مانگی گٸی۔خصوصا ملک کے خداد میں سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے خصوصی دعاٸں کا اہتمام کیا گیا۔

chitraltimes eid gah ayun eid prayer chitral lower


شیئر کریں: