Chitral Times

May 27, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ڈپٹی کمشنر لویر چترال کا گرم چشمہ روڈ پر این ایچ اے ٹھیکہ دار کی ناقص کام کا نوٹس، کام فوری روک کر ٹھیکہ دار کے خلاف  سخت قانونی کاروائی کی ہدایت

Posted on
شیئر کریں:

ڈپٹی کمشنر لویر چترال کا گرم چشمہ روڈ پر این ایچ اے ٹھیکہ دار کی ناقص کام کا نوٹس، کام فوری روک کر ٹھیکہ دار کے خلاف  سخت قانونی کاروائی کی ہدایت

چترال ( چترال ٹایمز رپورٹ ) مختلف عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوۓ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد علی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ انور اکبر خان نے اے ڈی لوکل گورنمنٹ ,پلاننگ افیسر,اور انجینئر کے ساتھ گرم چشمہ روڈ پر توشی شاشا کے مقام پر این ایچ اے کے جاری کام کا معائنہ کیا۔کام کو غیر تسلی بخش پا کر اے ڈی سی نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔اور کام کو فوری روک کر ٹھیکیدار کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی سفارش کی۔اور تنبیہ کی غیر معیاری کام کسی صورت میں برداشت نہیں کی جاۓ گی۔

chitraltimes nha substandard work at garamchashma road3 chitraltimes nha substandard work at garamchashma road2


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
73408