Chitral Times

Dec 3, 2023

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

لوئر چترال پولیس نے پیشہ وار بھکاریوں کو ڈاون ڈسٹرکٹ واپس بھیج دیا

Posted on
شیئر کریں:

لوئر چترال پولیس نے پیشہ وار بھکاریوں کو ڈاون ڈسٹرکٹ واپس بھیج دیا

چترال ( نمایندہ چترال ٹایمز ) عوامی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ کی خصوصی ہدایت پر سٹی چترال اور دروش میں ڈاون ڈسٹرکٹ سے آئے پیشہ وار بھکاریوں کو واپس ان کے آبائی علاقوں کو بھیج دیا گیا۔ موجودہ ملکی سیکورٹی حالات کے پیش نظر ضلع ہذا میں امن وامان کی فضاء کو برقرار رکھنے میں عوام پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔

عوام اپنے علاقوں میں غیر مقامی افراد کی موجودگی میں پولیس کو اطلاع کریں ۔ عوامی مطالبے پر لواری ٹنل پر موجود پوليس اہلکار ڈاون ڈسٹرکٹ سے آنے والے پشہ وار بھکاریوں اور گداگروں کو ان کے آبائی علاقوں کو واپس بھیجا جارہا ہے۔

chitraltimes non local baggers return to down district


شیئر کریں: