Chitral Times

Mar 31, 2023

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پر ملال ، سابق ضلعی نائب ناظم سلطان شاہ انتقال کر گئے

Posted on
شیئر کریں:

انتقال پر ملال، سابق ضلعی نائب ناظم سلطان شاہ انتقال کر گئے

chitraltimes sultan shah ex naib nazim chitral karimabad
چترال ( نمایندہ چترال ٹایمز ) سوسوم کریم آباد لٹکوہ لویرچترال کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت, سابق ضلعی نائب ناظم اور سپیکر ضلعی کونسل چترال سلطان شاہ آج دوپہر اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے- نماز جنازہ کل سوسوم کریم آباد میں ادا کی جائے گی-
اہل خانہ اور عزیز و اقارب کی جانب سے عوام الناس کو درخواست کی جاتی ہے کہ موسمی حالات اور سڑکوں کی خستہ حالی کی وجہ سے سوسوم تشریف لانے کے بجائے اپنے اپنے جائے رہائش پر دعا, ٹیلی فونک یا میڈیا کے ذریعے تعزیت کا اظہار کر سکتے ہیں۔

سوگواران اہل خانہ:
مبارک شاہ, محمد عیسیٰ خان, علی نواز, محمد شاہد خان, محمد زاہد خان, فضل کریم, نوید سلطان , حماد سلطان, حسن علی اور محمد افضل

 


شیئر کریں: