Chitral Times

Apr 16, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

Posted on
شیئر کریں:

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

سوات (چترال ٹائمز رپورٹ) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 16 سے 28فروری 2023 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو بجے سے دوپہر تین بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس سوات، 132کے وی جی ایس ایس بریکوٹ، 132 کے وی جی ایس ایس مٹہ، 132کے وی جی ایس ایس خوازہ خیلہ، 132کے وی جی ایس ایس مدین، 132کے وی جی ایس ایس تیمر گرہ، 66 جی ایس ایس دیر، 66کے وی جی ایس ایس تیمر گرہ، 132کے وی جی ایس ایس تیمر گرہ/سادھو، 132 کے وی منڈہ، 66 ایل وی تیمرگرہ، 132 کے وی جی ایس ایس لال قلعہ، 132کے وی جی ایس ایس واڑئی، 132 کے وی جی ایس ایس درگئی، 132کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ، 132کے وی جی ایس ایس چکدرہ، 132 کے وی جی ایس ایس شانگلہ، 33 کے وی جی ایس ایس تھاکوٹ اور 132کے وی جی ایس ایس بشام سے بجلی کی فراہمی 16سے 28 فروری 2023 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو سے دوپہرتین بجے تک معطل رہے گی۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
71555