Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اسلام آباد سمیت ملک کے دیگرعلاقوں میں اتوار کی سہ پہر 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

شیئر کریں:

اسلام آباد سمیت ملک کے دیگرعلاقوں میں اتوار کی سہ پہر 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

اسلام آباد(سی ایم لنکس)اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر علاقون میں اتوار کی سہ پہر 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر (این ایس ایم سی) اسلام آباد کے سینئر میٹرولوجسٹ صابر خان نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کی زیر زمین گہرائی 150 کلومیٹر تھی اور زلزلے کا مرکز تاجکستان کا علاقہ تھا۔ تاہم یو ایس جیوجیکل سروے نے زلزلے کی شدت کو 4.4 اور گہرایی کو 32.4 km قرار دیا ہے ۔ زلزلے کے بعد کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
70945