Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس دنین چترال میں کنووکیشن کا انعقاد

شیئر کریں:

الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس دنین چترال میں کنووکیشن کا انعقاد

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس دنین چترال میں اسکولنگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گزشتہ سال کے فارغ التحصیل اسٹوڈنٹس کیلیے کنووکیشن کا انعقاد کیا گیا۔

اس پروقار تقریب میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ فیمل چترال کے اے۔ ایس ۔ڈی او مسرت جمال بحیثیت صدر محفل، مہروالنسإ پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہاٸی اسکول بمبوریت بحیثیت مہمان خصوصی، گیسٹ آف ایمیننس ایس ڈی ای اوشکیلہ انجم ،شازیہ خان پرنسپل الخدمت فاٶنڈیشن اسکول سٹی کیپمس چترال،ایکس قتیبین اسٹوڈنٹ و اسٹاف اے ۔ ایس ۔ڈی ۔ اورابعہ عیسیٰ ، اسکول ہذا کی ایک اور اسٹوڈنٹ ڈاکٹر فریال قادر ، طاہرہ گل لیکچرر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چترال، ممتاز بانو پرنسپل اسلام آباد سِلک روٹ اسکول چترال، والدین اور اسٹوڈنٹس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔تقریب میں مہمان گرامی کیساتھ اسٹوڈنٹس کو بھی Convocation Gowns کیساتھ Qutaibian Mufflers بھی پہناٸے گئے۔

chitraltimes qutiba school convention 6 chitraltimes qutiba school convention 4 chitraltimes qutiba school convention 3 chitraltimes qutiba school convention 2 chitraltimes qutiba school convention 1

chitraltimes qutiba school convention 7


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
70093