Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال پریس کلب کا تعزیتی اجلاس۔روزنامہ آئین پشاور کے چیف ایڈیٹر راحت اللہ خان کے والد مرحوم کے ایصال وثواب کے لئے فاتحہ خوانی

شیئر کریں:

چترال پریس کلب کا تعزیتی اجلاس۔روزنامہ آئین پشاور کے چیف ایڈیٹر راحت اللہ خان کے والد مرحوم کے ایصال وثواب کے لئے فاتحہ خوانی۔

چترال(بشیرحسین آزاد )چترال پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت ظہرالدین صدر چترال پریس کلب منعقد ہوا۔جس میں جملہ صحافیوں و عہدہ داروں نے شرکت کی۔اجلاس میں روزنامہ آئین پشاور کے چیف ایڈیٹر راحت اللہ خان کے والد محترم حاجی پیرمحمد خان کی وفات پرانتہائی دکھ اور صدمے کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میں مرحوم کی ایصال وثواب کےلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔


شیئر کریں: