Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال کے سیاحتی مقام کالاش ویلی بمبوریت میں ریسکیو 1122 کے ایمرجنسی سروسز کا آغاز کر دیا گیا

Posted on
شیئر کریں:

چترال کے سیاحتی مقام کالاش ویلی بمبوریت میں ریسکیو 1122 کے ایمرجنسی سروسز کا آغاز کر دیا گیا

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے وژن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفرالدین کی نگرانی میں لوئر چترال کے سیاحتی مقام کیلاش ویلی بمبوریت میں KITEپراجیکٹ کے تعاون سے تیار کئے گئے ریسکیو اسٹیشن میںریسکیو1122 کی ایمرجنسی سروسز کے دائرہ کار کو بڑھاتے ہوئے خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام کیلاش ویلی بمبوریت میں ریسکیو 1122 کے ایمرجنسی سروسز کا آغاز کر دیا گیا ہے، ایمرجنسی سروسز میں فائر ایمرجنسی کے کے لیے فائر وہیکل اور فائر سٹاف، میڈیکل ایمرجنسیز کے لئے میڈیکل ٹیکنیشنز اور ایمبولینس فراہم کئے گئے ہیں، کسی بھی ایمرجنسی کی صورت ریسکیو1122 کے ٹال فری نمبر “1122” پر رابطہ کریں.

chitraltimes kalash valley rescue 1122 station established2 chitraltimes kalash valley rescue 1122 station established


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
68677