Chitral Times

Apr 25, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پاکستان مسلم لیگ تحصیل موڑکھو کا اہم اجلاس اورموڑکھو سطح پر تنظیم سازی

شیئر کریں:

پاکستان مسلم لیگ تحصیل موڑکھو کا اہم اجلاس اورموڑکھو سطح پر تنظیم سازی

اپر چترال(جمشیداحمد) پاکستان مسلم لیگ تحصیل موڑکھو کا اہم اجلاس پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ضلعی صدر جناب سید احمد خان کے خصوصی ہدایت پر تعمیر سیرت کالج وریجون میں منعقد ہوٸی جس کی صدارت عبدالعزیز نے ساکن لون نے کی اجلاس میں پارٹی عہدہ داران اور عمائدین نے شرکت کی اجلاس میں تحصیل موڑکھو میں مسلم لیگ کو فعال منظم اور مستحکم کرنے کا اعادہ کیاگیا۔اور موڑکھو سطح پر دفتر قاٸیم کرنے کےلیے کمیٹی تشکیل دی گٸ جو کہ جگہ تعین کرکے دفتر کا بندوبست کرے گی۔ أخر میں باہمی مشاورت کے بعد ذیل عہدون پر شخصیات کی نامزدگی عمل میں لائ گئ۔

صدر محمد اعظم(کوشٹ)جنرل سیکرٹری محمد ایوب (سہت)سینئر نائب صدرنصیر علی شاہ (اویر)سینئر نائب صدر گلاب حسین (کشم)نائب صدربرہان الدین (گہکیر)نائب صدر فریداللہ (تریج )نائب صدر رحمت نائب (ذائنی) نائب صدرامیر خان (کوشٹ)جائنٹ سیکٹری رحمت اللہ (گہت)ڈپٹی جنرل سیکٹر عبدالشکور (مداک)ڈپٹی جائنٹ سیکرٹری ریاض احمد (موردیر)۔انفامیشن سیکرٹری . جمشیداحمد (وریجون)فینانس سیکٹری . مبارک حسین ساہ (سہت)صدر تجار وینگ سید المومنین (وریجون) یوتھ ونگ ،صدر رفیق الدین (ذائنی)جنرل سیکرٹری رفیع الدین (وریجون)سینئر نائب صدر اعجاز الرحمن(کوشٹ) ، سینئر نائب صدر صادق اللہ (کشم) ، نائب صدر فریدالدین (نوگرام)
ڈپٹی جنرل سیکرٹریشیر نائب (کشم)، جائنٹ سیکٹری تنزیل الرحمن (گہکیر)، انفارمیشن سیکرٹری سریر الدین (وریجون)
سیکرٹری اطلاعات سوشل میڈیا اسد اللہ راجوش (وریجون) مقرر ہوۓ۔اخر میں یہ اجلاس مسلم لیگ کی کامیابی کے لیے دعاٸیہ کلمات کے ساتھ اختتام پزیر ہوٸ۔

chitraltimes pmln mulkhow ijlas


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
68476