Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پُرملال، سابق پرنسپل بلبل ولی بلبل سپردخاک

شیئر کریں:

انتقال پُرملال، سابق پرنسپل بلبل ولی بلبل سپردخاک

اپر چترال (نمائندہ چترال ٹائمز)چرون اویر کی معروف شخصیت، ممتاز ماہرِ تعلیم ،شاعر،ادیب اور سابق پرنسپل بلبل ولی بلبل دل کا دورہِ پڑنے سے گزشتہ رات انتقال گئے، انکی نمازجنازہ آج منگل کے روز دو پہر 2بجے چرون اویر میں ادا کی گئی ۔ انھیں دل کا دورہ پڑنے سے گزشتہ رات بونی ہسپتال پہنچایا گیا مگروہ جانبر نہ ہوسکے۔ سوگواروں میں سابق پوسٹ ماسٹر اشرف ولی ،ریٹائرڈ صوبیدار میر ولی، دین محمد، دینار ولی خان، نور سلام خان ودیگر شامل ہیں۔

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
67798