Chitral Times

May 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پُرملال، سابق تحصیل ناظم چترال، شاعروادیب حاجی امیر خان میر انتقال کر گئے

شیئر کریں:

انتقال پُرملال، سابق تحصیل ناظم چترال، شاعروادیب حاجی امیر خان میر انتقال کر گئے

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ) کھوار زبان و ادب کے ممتاز شاعر و ادیب و سابق تحصیل ناظم چترال، رکن جماعت اسلامی و سابق صدر انجمن ترقی کھوار ، سابق صدراولڈبوائز ایسوسی ایشن اور ماھر موسمیات حاجی امیر خان میر 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ ان کی نماز جنازہ 25 اکتوبر بروز منگل بعد از نماز ظہر دو بجے عید گاہ چمرکن بالا میں ادا کی جائے گی۔ آپ اعجاز احمد صوبیدار ریٹائرڈ چترال سکاوٹس،قاری اشفاق احمد خطیب پنجاب یونیورسٹی لاھور ،امتیاز احمد محکمہ موسمیات، الطاف احمد، انتخاب احمد کے والد بزرگوار تھے

amir khan mir tehsil nazim chitral


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
67327