Chitral Times

Apr 25, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

جمعیت علماء اسلام کی پارلیمانی لیڈروں کی کوششوں سے چترال کے سیلاب سے متاثرہ لنک روڈ کی بحالی پر کام جاری ہے۔۔حیب الدین 

Posted on
شیئر کریں:

جمعیت علماء اسلام کی پارلیمانی لیڈروں کی کوششوں سے چترال کے سیلاب سے متاثرہ لنک روڈ کی بحالی پر کام جاری ہے۔۔حیب الدین

چترال(نمایندہ چترال ٹایمز)جمعیت علماء اسلام اپرچترال کے ضلعی ترجمان سابق ناظم یوسی اویر حبیب الدین نے ایک بیان میں چترال میں بہتر خدمات سرانجام دینے پرچترال کی عوام کی طرف سے جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈوروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممبر صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن کی خصوصی درخواست پر جمعیت علماء اسلام کے وفاقی نمائیندہ نے ضلع چترال کے پسماندگی اور ضلع چترال لوئیر و اپر میں ووٹ بینک کو مدنظر رکھتے ہوئے حالیہ سیلاب سے متاثرہ چترال کے لنک روڈز کی ایمرجنسی طور پر بحالی کے لئے اپنے زیرنگرانی کام کرنے والے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے نمائیندہ گان کو سروے کے لئے چترال بھیج دیا اور ایمرجنسی طور چترال کے مختلف سڑکوں پر کام شروع کردیا۔

chitraltimes lot over road repair jui nha


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
66806