Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پُرملال، سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر یوسف ھارون کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ، آبایی قبرستان چرون میں سپردخاک

شیئر کریں:

انتقال پُرملال،سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر یوسف ھارون آف چرون کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ، آبایی قبرستان چرون میں سپردخاک

اپر چترال (نمایندہ چترال ٹائمز ) چرون اپر چترال کی معروف شخصیت شاہ جی سیدعبدالجلیل مرحوم کی بیوہ اورسکن سپیشلسٹ ڈاکٹر یوسف ھارون کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ہیں انھیں آبایی قبرستان چرون اپر چترال میں سپرد خا ک کردیا گیا،

وہ سید عبدالجبار، سید فرید اللہ شاہ ، سید سجاد حسین اور ڈائریکٹر ز امونگ کور پشاور سید مظہر علی شاہ کی والدہ تھیں ۔ دیگر سوگواران میں سید عبدلناصر، سید احمد علی شاہ منصور ، سینرصحافی ذوالفقار علی شاہ، سید فدا حن شاہ ڈی ای جی ۔ سید جواد حسن شاہ ، شاہ عبدلوہاب، پرنسپل سعید اللہ جان اور سیف اللہ جان شامل ہیں جبکہ مرحومہ سعدرومی، ھمایوں رومی اور طارق اللہ خان کی ہمشرہ تھیں۔

دریں اثنا ڈاکٹر یوسف ہارون اور مرحومہ کے دیگر پسماندگان نے تمام دوست و احباب سے گزارش کی ہے کہ موجودہ سڑکوں کی ناگفتہ بہ حالات کے پیش نظرتعزیت کے لیے چرون آنے کی زحمت نہ کریں۔ اپنے اپنے جگہوں میں دعایے معفرت کریں۔ اور ٹیلی فون یا مسجز کے زریعے بھی تعزیت کرسکتے ہیں۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
66539