Chitral Times

Apr 24, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال شہر میں منعقدہ یوتھ پولو فسیٹول اختتام پذیر، چھاغ بینی ٹیم نےٹائٹل اپنے نام کرلیا

شیئر کریں:

چترال شہر میں منعقدہ یوتھ پولو فسیٹول اختتام پذیر، چھاغ بینی ٹیم نےٹائٹل اپنے نام کرلیا

چترال ( نمایندہ چترال ٹایمز ) یوتھ پولو کپ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آج چترال پولوگراونڈمیں چھاغ بینی پولو ٹیم اور دروش پولو ٹیم کے مابین کھیلا گیا۔جس میں انتہایی سسنی خیز مقابلے کے بعد چھاغ بینی چترال کے ٹیم نے دروش پولو ٹیم کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔اس میچ کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد انوار الحق تھے۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد عرفان الدین ,اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فائنانس انور اکبر خان بھی ڈی سی لوئر چترال اور تحصیل چیرمین دروش شہزادہ خالد پرویز ودیگر بھی موجود تھے۔
اس ایونٹ میں ضلع بھر سے سولہ ٹیموں نے حصہ لیے تھے ۔۔مقامی تمشایوں کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں غیر ملکی سیاح بھی اس ٹورنامنٹ سے لطف اندوز ہوۓ ۔
ونر ٹیم کے لیۓ ڈسٹرکٹ انتظامیہ کی طرف سے ایک لاکھ روپے اور رنر اپ ٹیم کے لیے پچاس ہزار روپے کیش کا انعام بھی ڈپٹی کمشنر نے ٹیمز کو دے دیۓ۔

chitraltimes polo game chitral pologround concludes

chitraltimes polo game chitral pologround concludes8 chitraltimes polo game chitral pologround concludes7 chitraltimes polo game chitral pologround concludes drosh team winner chitraltimes polo game chitral pologround concludes6 chitraltimes polo game chitral pologround concludes5 chitraltimes polo game chitral pologround concludes4 chitraltimes polo game chitral pologround concludes3 chitraltimes polo game chitral pologround concludes 1


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
66488