Chitral Times

Oct 2, 2022

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

‎لاسپور سے پہلی خاتون شمیم شاہی نے امریکہ سے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

شیئر کریں:

‎لاسپور سے پہلی خاتون شمیم شاہی نے امریکہ سے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

اپر چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) لاسپور کی پہلی بیٹی شمیم شاہی دختر سردار حسین ساکنہ بالیم لاسپور نے
۔ “Gender differences in breast cancer treatment decisions and related survival: a study using National Cancer Database”. Epidemiology from College of Public Health, University of Nebraska Medical Center  کے موضوع پر پی ایچ ڈی مکمل کرلی ہے۔
. وہ وادی لاسپور کی پہلی خاتون ہے جو امریکہ سے پی ایچ ڈی مکمل کرلی ہے۔یاد رہے کہ شمیم شاہی سابق ناظم لاسپور سیلمان شاہ آصف ظاہر شاہ ٫شجاع حسین اور ممتاز حسین کی بھتیجی ہے۔ امریکہ سے پی ایچ ڈی کرنے والی شمیم شاہی لاسپور بالیم سے  پہلی  جبکہ پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والی دوسری خاتون ہیں۔

شیئر کریں: