Chitral Times

Apr 25, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ہدایت الرحمن کا معروف دینی و سماجی شحصیت قاری فیض اللہ کےہمراہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

شیئر کریں:

مولانا ہدایت الرحمن ایم پی چترال کا معروف دینی و سماجی شحصیت قاری فیض اللہ کے ساتھ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

مستوج (نمائندہ چترال ٹائمز) چترال سے ایم پی اے مولانا مولانا ہدایت الرحمن نے گزشتہ دن چترال کی معروف دینی و سماجی شحصیت قاری فیض اللہ کے ہمراہ سیلاب متاثرین بریپ، کھوژ، میراگرام اور دوسرے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
انکے ساتھ اے ڈی سی ریلیف اپر چترال۔ڈی ایچ او اپر چترال۔اے سی مستوج۔سی اینڈ ڈبلیو ۔محکمہ سٹیلمنٹ کے افسران۔وی سی ناظم مستوج قاضی احتشام ، اپر چترال JUIکے نایب امیر مولانا فدا، سابق یو سی ناظم اویر حبیب الدین اور علاقے کےعمایدین بھی موجود تھے۔ ایم پی اے نے متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور متعلقہ محکمہ جات کو بحالی کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کرنے کی ہدایت کی،روڈ کی بحالی کے لیے متعلقہ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو نے موقع پر کام شروع کردیا۔ ایم پی اے نے متاثرین کو یقین دلایا کہ وہ ہر ممکن ریلیف پہنچانے کیلیے کوشش کریں گے۔ اور قانونی کے مطابق امداد کی فراہمی کو یقینی بنایا جاییگا۔ ۔ اس موقع پر معروف سماجی و علمی شخصیت قاری فیض اللہ چترالی نے متاثرین کے لیے خصوصی پیکچ کا اعلان بھی کیا۔

 

chitraltimes mpa hidayatur rehman visits flood hit area of brep khuzh yarkhun valley 4 chitraltimes mpa hidayatur rehman visits flood hit area of brep khuzh yarkhun valley 5 chitraltimes mpa hidayatur rehman visits flood hit area of brep khuzh yarkhun valley 6 chitraltimes mpa hidayatur rehman visits flood hit area of brep khuzh yarkhun valley 7 chitraltimes mpa hidayatur rehman visits flood hit area of brep khuzh yarkhun valley 8 chitraltimes mpa hidayatur rehman visits flood hit area of brep khuzh yarkhun valley 9 chitraltimes mpa hidayatur rehman visits flood hit area of brep khuzh yarkhun valley 10

chitraltimes mpa hidayatur rehman visits flood hit area of brep khuzh yarkhun valley 3

chitraltimes mpa hidayatur rehman visits flood hit area of brep khuzh yarkhun valley 1


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
65020