Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انجینئرنگ جامعات/ کالجز داخلہ کے لیے 21 اگست کو ایٹا ٹیسٹ منعقد ہوگا. کامران بنگش

Posted on
شیئر کریں:

انجینئرنگ جامعات/ کالجز داخلہ کے لیے 21 اگست کو ایٹا ٹیسٹ منعقد ہوگا. کامران بنگش

پشاور (چترال ٹایمز رپورٹ) خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے طلبہ کی کنفیوژن دور کرتے کہا ہے کہ رواں سال خیبر پختونخوا کے سرکاری و نجی انجینئرنگ جامعات/ کالجز میں داخلے کے لیے 21 اگست 2022 کو ایٹا ٹیسٹ منعقد ہوگا. 12 اگست کو ہونے والی پریس کانفرنس اور ہینڈ آؤٹ میں نادانستہ طور پر 21 ستمبر کا ذکر کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ انجینئرنگ جامعات / کالجز داخلہ کے لیے ایٹا کے زیر اہتمام ٹیسٹ 21 اگست بروز اتوار منعقد ہوگا۔


شیئر کریں: