Chitral Times

Sep 29, 2022

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

الخدمت فاونڈیشن لویرچترال کی طرف سے لوٸر چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی ریلیف جاری

شیئر کریں:

الخدمت فاونڈیشن لویرچترال کی طرف سے لوٸر چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی ریلیف جاری

چترال(چترال ٹایمز رپورٹ ) ایمرجنسی ریلیف کے پہلے مرحلے میں لوٸر چترال کے گاٶں دنین لشٹ کے مقام پر متاثرہ خاندانوں کےلیے ریلیف خشک راشن فوڈ پیکچ پہنچا دیا گیا، اس کے علاوہ سیلاب سے متاثرہ علاقے میں الخدمت کے ریکسیو رضاکار لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں مصروف رہے اور گاٶں میں سیلاب سے شہید ہونے والے مسجد اور دوسرے متاثرہ گھروں میں ملبہ ہٹانے والے الخدمت کے مقامی رضاکاروں اور بے گھر خاندانوں کے لٸے الخدمت ریلیف کیمپ دنین لشٹ میں تین وقت کا کھانا تیار کرکے دیا جاتا ہے، اس سلسلے میں سیلاب متاثرین کے لٸے ہنگامی بنیادوں پر ٹینٹ، ترپال، خشک راشن، بستر اور کچن کے سامان کی اشد ضرورت ہے۔
لہذا مخیٸر حضرات سے دردمندانہ اپیل کی جاتی ہے کہ چترال کے متاثرین سیلاب کے ساتھ دل کھول کر امداد کرنے کیلٸے الخدمت فاٶنڈیشن کے آن لاٸن اکاؤنٹ بینک آف خیبر چترال میں اپنے صدقات جمع کرواۓ تاکہ مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کو حولہ افزاٸی ملے شکریہ

Account Title:
AL KHIDMAT FOUNDATION CHITRAL
Account No: PK71 KHYB 0011 0020 0142 2367
Swift Code: KHYBPKKA
The Bank of Khyber Chitral 1 Branch

chitraltimes danin flood 1 chitraltimes danin flood chitraltimes alkhidmat foundation relief chitral1 chitraltimes alkhidmat foundation relief chitral

chitraltimes alkhidmat foundation relief chitral3

chitraltimes alkhidmat foundation relief chitral lower


شیئر کریں: