Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

مستوج پل ٹریفک کیلے دوبارہ بند، چترال اور گلگت ویارخون ویلی کے درمیان ٹریفک دوبارہ معطل

Posted on
شیئر کریں:

مستوج پل ٹریفک کیلے دوبارہ بند، چترال اور گلگت ویارخون ویلی کے درمیان ٹریفک دوبارہ معطل

مستوج ( نمایندہ چترال ٹایمز ) تحصیل مستوج کو ضلع چترال اور پاکستان کے مختلف علاقوں سے ملانے والا واحد ذریعہ مستوج پل ایک بار پھر کسی بھی قسم کے ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا ہے ، گزشتہ دنوں پل کی حفاظتی دیوار میں شگاف پڑنے کی بنا پر بند کردیا گیا تھا تاہم شگاف کو دوبارہ بھرنے کے بعد گزشتہ تین دنوں سے ٹریفک جاری تھی کہ گزشتہ رات دوبارہ اُسی مقام پر شگاف پڑگیا ہے ، اور پل ہر قسم کی ٹریفک کیلیے بند ہے ، جس کی وجہ سے چترال اور گلگت کے درمیان ٹریفک معطل ہے ۔

chitraltimes mastuj bridge again closed for trafic1


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
63729