Chitral Times

Apr 18, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک لوئر چترال کی زیر نگرانی کانگو بخار،لمپی سکین اور ڈنگی سپرے مہم مختلف مویشی منڈیوں اور دیہات میں جاری

شیئر کریں:

ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک لوئر چترال کی زیر نگرانی کانگو بخار،لمپی سکین اور ڈنگی سپرے مہم مختلف مویشی منڈیوں اور دیہات میں جاری

چترال (نمایندہ چترال ٹایمز) چترال پائین کے مختلف مویشی منڈیوں اور دیہات میں محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ ایکسٹنشن ڈیپارٹمنٹ لوئر چترال کے زیر نگرانی کانگو بخار،لمپی سکین اور ڈنگی سپرے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ لوئر چترال میں عید قربان کیلئے لگائے گئے مختلف مویشی منڈیوں اور دیہات میں ڈاکٹر محمد سلیم ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک لوئر چترال کی زیر نگرانی میں کانگو بخار،لمپی سکین اور ڈنگی سپرے مہم لوئر چترال کے مختلف مویشی منڈیوں اور دیہات میں جاری ہے۔ اگر لوئر چترال کے کسی بھی منڈی میں بیمار،لاغر جانور نظر آئیں تو محکمہ لائیوسٹاک سے رابطہ کریں۔

chitraltimes live stock chitral spray campaign for lumpisckin kango etc

chitraltimes live stock chitral spray campaign for lumpisckin kango etc lower


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
63370