Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

 شیشی کوہ میں سکول جاتے ہیں بہن بھائی دریا میں ڈوب کر جان بحق

شیئر کریں:

 شیشی کوہ میں سکول جاتے ہیں بہن بھایی دریا میں ڈوب کر جان بحق

چترال(نمایندہ چترال ٹایمز ) چترال کے وادی شیشی کوہ میں ڑاؤ (Lauv) کے مقام پر 8سالہ بھائی اور12سالہ بہن پیدل پل عبور کرتے ہوئے دریا میں گر کر جان بحق ہوگئے۔ لاشین دریا سے نکال لی گئی ہیں۔ سابق یونین ناظم شیشی کوہ کے مطابق 8سالہ سلمان اور 12سالہ شازیہ بی بی سکول جارہے تھے کہ حادثہ پیش آیا۔ وہ شیرعالم نامی شخص ساکنہ ڑاؤ کے بچے تھے۔

chitraltimes shishikoh bridge paidal3 chitraltimes shishikoh bridge paidal2 chitraltimes shishikoh bridge paidal


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
62506